Nojoto: Largest Storytelling Platform

Voice انسان کو برا نہ کہیں ۔ انسان برا نہیں ہوتا

Voice  انسان کو برا نہ کہیں ۔ انسان برا نہیں ہوتا حقیقتاً اعمال برے کرتا ہے 
جو اسے برا ٹھہراتے ہيں ۔
تو برے اعمال سے نفرت کریں انسانوں سے نہیں ۔
کسی کو برا کہ کر چھوڑا جا سکتا ہے تو۔ 
کسی کو اچھا کہ کے سیدھے راستے پر بھی لایا جا سکتا ہے...🌹 Sah

sahibali4029

Sahib Ali

New Creator