اللہ کا احسان ہیں رسول عربی تخلیق کا عنوان ہیں رسول عربی یہ سچ ہے کہ حیدر ہیں در شہر علوم سر چشمہ عرفان ہیں رسول عربی جواد علی جواد