سوچ بدلیں آج تک کسی ماں نے اپنے جوان سال بیٹے کے لیے کسی جوان بیوہ کا مطلقہ کا انتخاب نہیں کیا بلکہ وہ اپنے بیٹے کے لیے کم عمر, خوبصورت اور کنواری لڑکی کا انتخاب کرتی ہے اور یہ سوچ تربیت کے دوران بیٹوں میں بھی منتقل کی جاتی ہے مگر یہ ضرور سوچیں کہ اگر آپ کی بیٹی کے ایسا حادثہ پیش آیا تو اس کا مستقبل کیا ہو گا ؟؟؟؟ #nojoto #nojotourdu #respectwomen #changethoughts #haniairmiya