Nojoto: Largest Storytelling Platform

چل کر زمانے میں تنہا سکون مجھ کو آیا ہے یوں بھی زم

چل کر زمانے میں تنہا سکون مجھ کو آیا ہے
یوں بھی زمانے نے بار بار مجھ کو آزمایا ہے

تمہیں میری خبر تک نہیں پھر بھی اے دوست
سب نے اکثر تیرے ہی نام سے مجھ کو ستایا ہے

شیراز علی
#Urdughazal #urduadab #urdu_poetry #ghazal #Shayari  #SheerazPoetry
sheerazaliyousfa4449

Sheeraz Ali

New Creator

چل کر زمانے میں تنہا سکون مجھ کو آیا ہے یوں بھی زمانے نے بار بار مجھ کو آزمایا ہے تمہیں میری خبر تک نہیں پھر بھی اے دوست سب نے اکثر تیرے ہی نام سے مجھ کو ستایا ہے شیراز علی #Urdughazal #urduadab #urdu_poetry #ghazal #Shayari #SheerazPoetry #Journey

200 Views