Nojoto: Largest Storytelling Platform

ابھی ہلکا سا جھنجوڑا رب نے پوری دنیا کو ہلا چوڑا

ابھی ہلکا سا جھنجوڑا رب نے 
پوری دنیا کو ہلا چوڑا رب نے ،

انسان جو اپنے علم و ہنر پے اتراتا تھا 
بہت  کرلی ہے  ترقی فرماتا تھا ،

گھروں میں  محصور ہوئے بیٹھا ہے  
لاچارو و مجبور ہوئے بیٹھا ہے ،

انسان کو اپنی حدود میں رہنا پڑے گا 
اللّه و اکبر ،اللّه و اکبر  کہنا پڑے گا ،

توبہ و استغفا ر کریں اب ، 
دُعا ہی ہے حل اس کا بار بار کریں اب #COVID #CARONA #lockdown #repentence #Nojoto #nojotourdu #urdu