نمکین درد ( باسم اسلم) ضبط اور آنسوؤں کی جنگ میں جب ضبط جیت جاتا ہے تو آنسو آنکھوں سے نہیں چھلکتے اندر دل پر گرنے لگتے ہیں تب احساسات جذبات درد اور آنسوؤں کا اک مرکب تیار کرتے ہیں جس کا عکس چہرے پر واضح دکھائی دیتا ہے ایسا درد نمکین درد کہلاتا ہے Ain♥