Nojoto: Largest Storytelling Platform

آٹھ کلو گرام کلاشنکوف کی گولی 750 میٹر فی سیکنڈ کی

آٹھ کلو گرام کلاشنکوف کی گولی 750 میٹر فی سیکنڈ کی سپیڈ سے جب کسی
°°*" وردی والے "*°°
کے سینے میں گھستی ہے تو 10 مائیکرو سیکنڈ میں خون ہی جسم سے نہیں جاتا 

بلکہ کسی کہ سوہاگ ،،کسی کا باپ ،،کسی کا بیٹا اور کسی کا بھائی دنیا سے چلا جاتا ہے #iFi...jutt