Nojoto: Largest Storytelling Platform

ورنہ ایسا ہے جس اذیت سے دل گزرتا ہے سوچتا ہوں ۔وہ

ورنہ ایسا ہے 
جس اذیت سے دل گزرتا ہے
سوچتا ہوں ۔وہ شخص نہ گزرے
اس کو ہر درد سے بچا لوں میں
اپنے دل میں کہیں چھپا لوں میں
ورنہ چپ میں بَلا کی وحشت ہے
خامشی 
درد ہے ، اذیت ہے۔
علی شام

علی شام #bestmoment
ورنہ ایسا ہے 
جس اذیت سے دل گزرتا ہے
سوچتا ہوں ۔وہ شخص نہ گزرے
اس کو ہر درد سے بچا لوں میں
اپنے دل میں کہیں چھپا لوں میں
ورنہ چپ میں بَلا کی وحشت ہے
خامشی 
درد ہے ، اذیت ہے۔
علی شام

علی شام #bestmoment