Nojoto: Largest Storytelling Platform

دُنیا کو حادثوں میں گرفتار دیکھنا جب دیکھنا ہو دوس

دُنیا کو حادثوں میں گرفتار دیکھنا
جب دیکھنا ہو دوستو اخبار دیکھنا۔۔

اُس کی طرف ہے امن کا پرچم لگا ہُوا 
لیکن مرا وہ خواب میں تلوار دیکھنا۔۔

اشفاق تُم کو یاد ہے مغرب کے بعد میں
جانا چھتوں پہ چاند سے رُخسار دیکھنا۔۔!!

اشفاق رشید منصوری Ganesh Murthy Phurba Tamang Jayanti Kumari Upadhyay Pronomesh Rinu Maan
دُنیا کو حادثوں میں گرفتار دیکھنا
جب دیکھنا ہو دوستو اخبار دیکھنا۔۔

اُس کی طرف ہے امن کا پرچم لگا ہُوا 
لیکن مرا وہ خواب میں تلوار دیکھنا۔۔

اشفاق تُم کو یاد ہے مغرب کے بعد میں
جانا چھتوں پہ چاند سے رُخسار دیکھنا۔۔!!

اشفاق رشید منصوری Ganesh Murthy Phurba Tamang Jayanti Kumari Upadhyay Pronomesh Rinu Maan
sajjadkhan2797

Sajjad Khan

New Creator