Nojoto: Largest Storytelling Platform

" محبت الفردوس " دراصل,جب تک ہم کھو دینے کا دکھ ن

" محبت الفردوس "

دراصل,جب تک ہم کھو دینے کا دکھ نہیں سہہ لیتے ہیں...خود پہ مر جانے والے کی قدر ای نہیں کرتے ..
بے پروائی کے گارے سے  انا کی دیوار کھڑی کرتے ہیں اور منڈیر پہ بیٹھ کر جھلّی محبت کا تماشہ دیکھتے ہیں بس..
اسے بلکتے ہوئے ,کُرلاتے  ہوئے دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر 
انا کی تیز روشنی سے آنکھیں اتنی چندھیا جاتی ہیں کہ وہ دیوانہ, محبتی, مدھم ہوتے ہوئے عکس کی مانند اسی آنکھ میں کہیں کھو جاتا ہے..مر کھپ جاتا ہے... اللہ صاحب اسے" محبت الفردوس" میں جگہ عطا فرمائیں.. آمین 😭

تحریر≈≈  ...........................تیمور مرزا ✍️😐. محبت الفردوس

محبت الفردوس