Love sms quotes انسان انسان کی دوا ہے اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے محبت کا جزیرہ بہت وسیع ہے اتنا وسیع کے ہماری سوچ کے احاطے میں آ نہیں سکتا پس محبت کو بہت محبت سے سوچیں محبتیں بانٹیں محبتیں وصول کریں. ↩زخمی پرندہ↪ ↗↖ ©zakhmi parinda #محبت #اردو #شاعری #شعر #Love