مکمل جو نہیں تھا وہ ادھورا کام کرنا ھے کئی رشتوں میں خود کو پھر مجھے نیلام کرنا ھے سناھے روز ملنے سے قدر کم ھونے لگتی ھے لہٰذا اب میرے دل کو زرا آرام کرنا ھے میں لفاظی سمجھتا ھوں طبیعیت شاعرانہ ھے فضل ان محفلوں سے خود کو اب گمنام کرنا ھے ghmzda