یہ جو گاؤں ہی یہاں حجر سے ڈرے لوگ ہیں تمہیں ہر کوئی یہاں جاگتا نظر آئے گا یہیں سوچ کر ہی تیری طرف نگاہ نہ کی تجھے دیکھ لوں گا تو اور کیا نظر آئے گا (تہذیب حافی) ©Rais Irfan #Love #feelings #Emotion #Thoughts #Shayari