Nojoto: Largest Storytelling Platform

کیا دنیا ہے کیا دنیا داری ہے ماں کے بعد زندگی مشکل

کیا دنیا ہے کیا دنیا داری ہے
ماں کے بعد زندگی مشکل سے گذاری ہے

کل ہمیں کرنا ہے اظہارِ محبت ان سے
رات اسِ ہی واسطے مسجد تلے گذاری ہے

مقتول کے قتل پر خوشی کیسی ؟
قاتل سے کیا آپکی رشتہ داری ہے

بس یہ کہہ کر جیت لی اس نے بازی
ہماری ہار میں ساری جیت تمہاری ہے

روز چلا آتا ہے رات کو وعدوں کے ساتھ
ہاں محبت کی طرح یہ جان بھی تمہاری ہے

بستر کی سلوٹیں منہ چڑھا کر بولی کاشان
بدنما زندگی سے بہتر موت ہمیں پیاری ہے Tumhari hai 💞
کیا دنیا ہے کیا دنیا داری ہے
ماں کے بعد زندگی مشکل سے گذاری ہے

کل ہمیں کرنا ہے اظہارِ محبت ان سے
رات اسِ ہی واسطے مسجد تلے گذاری ہے

مقتول کے قتل پر خوشی کیسی ؟
قاتل سے کیا آپکی رشتہ داری ہے

بس یہ کہہ کر جیت لی اس نے بازی
ہماری ہار میں ساری جیت تمہاری ہے

روز چلا آتا ہے رات کو وعدوں کے ساتھ
ہاں محبت کی طرح یہ جان بھی تمہاری ہے

بستر کی سلوٹیں منہ چڑھا کر بولی کاشان
بدنما زندگی سے بہتر موت ہمیں پیاری ہے Tumhari hai 💞
zaidirules1749

Zaidi Rules

New Creator