تم سے محبت کا اظہار غزلوں میں کرنا پڑا اور بند خط کے جوابو کو دوبارہ پڑھنا پڑا تَصَوُّر تھا مجھے تیرے شب وصل کا دیدار چاند کے لیے بھی چراغاں کرنا پڑا ©Ruman Bedil رومان بیدل ☑ #محبت #Love #urdu #Life_experience #2021 #Bedilshayari #Ring