Nojoto: Largest Storytelling Platform

چاہت                                   اگر  اگر ی

چاہت

                                  اگر  اگر یاد رکھو تو دل کے پاس ہوں      اگر بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت
سفر محبت میں ہوئ ہے شکست تو غم نہ کر 
ابھی تو تمھارے ہیں منتظر راستے بہت
 اگر میری چاہت میں ملی ہیں تجھے رسوائیاں
تو میرے ساتھ بھی ہوئے حادثے ہیں بہت 
اک تو ہی بےمنزل نہیں راہ طلب میں
اس رہ میں تو لٹے قافلے ہیں بہت 
 ہر شخص ہی فراقے یار میں روتا دیکھا شہری 
شاید اس شہر میں بےوفا بستے ہیں بہت #poetry #shayari #deep #experiences #life
چاہت

                                  اگر  اگر یاد رکھو تو دل کے پاس ہوں      اگر بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت
سفر محبت میں ہوئ ہے شکست تو غم نہ کر 
ابھی تو تمھارے ہیں منتظر راستے بہت
 اگر میری چاہت میں ملی ہیں تجھے رسوائیاں
تو میرے ساتھ بھی ہوئے حادثے ہیں بہت 
اک تو ہی بےمنزل نہیں راہ طلب میں
اس رہ میں تو لٹے قافلے ہیں بہت 
 ہر شخص ہی فراقے یار میں روتا دیکھا شہری 
شاید اس شہر میں بےوفا بستے ہیں بہت #poetry #shayari #deep #experiences #life
saimahaleem5744

Saima Haleem

New Creator