عجب ہے مسافر تیری زندگی بھی یہ چاہت بھی تیری شکایت بھی تیری حاصل ہوا ہے کیا سب کچھ کسی کو یہ دنیا بھی تیری اور جنت بھی تیری علیم عامر صلاتی #Desires