شام کا وقت سونا کمرہ چاۓ کا کپ تیری یاد تیرا احساس تیری کمی خاموشی،اداسی شاعری کی کھلی کتاب کان تیری آہٹ کی منتظر اب آ بھی جاوٴ اور مت آزماو #Teri#Yadse#Mera#Dil#Khali#Hai