Nojoto: Largest Storytelling Platform

یاد ہے مجھے وہ 2020کی کٹھی میٹھی یادیں۔یاد ہے مجھے

یاد ہے مجھے وہ 2020کی کٹھی میٹھی یادیں۔یاد ہے مجھے وہ میرا پہلا میسج کرنا تمہیں ہاں مجھے یاد اتفاقََ وہ ھمارا ایک ساتھ آٸسکریم کھانا ہاں مجھے یاد ہے تحفے دینا اور لینا ھمارا ہاں مجھے یاد وہ تمھیں چوٹ لگنا اور میرا دل نہ لگنا ہاں مجھے یاد ہے وہ ھماری پہلی ملاقات ہاں مجھے یاد ہے تمھارے مایوں پے خوب رونا ھمارا  ہاں مجھے یاد ہے تمھاری شادی پے نا آنا اور ساری رات روتے ہوۓ گزارنا 
ہاں مجھے یاد ہے وہ 2020 میں ملنا اور بچھڑنا ھمارا ہاں مجھے یادہے تمھارے نکاح کا دن ہاں مجھے یاد ہے 2020.

©Rais Irfan #jind

raisirfan2139

Rais Irfan

New Creator