Nojoto: Largest Storytelling Platform

عین ممکن ہے یہ میرا آخری خط ہو کہ میں کب تلک اکھڑت

عین ممکن ہے یہ میرا آخری خط ہو
کہ میں کب تلک اکھڑتی سانسیں سنبھالوں
عین ممکن ہے یہ میرا فیصلہ غلط ہو
کہ میں کب تلک دل میں  دھڑکن تلاشوں

ممکن ہے یہ بھی تیری راہ تکتے
اپنی میں خالی یہ نظریں ہٹالوں
ممکن ہے یہ بھی تیرے راستوں میں
میں اپنی جبیں اپنی پلکیں بچھالوں

ممکن ہے یہ بھی تو آجائے واپس
ممکن ہے تجھ کو میں سینے لگالوں
ممکن ہے تیری جدائی میں جاناں
میں اپنی ہستی یہ دنیا جلادوں

سیَد کاشف نواز ممکن ہے۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔

Wednesday: 29/04/2020
09:00 PM
عین ممکن ہے یہ میرا آخری خط ہو
کہ میں کب تلک اکھڑتی سانسیں سنبھالوں
عین ممکن ہے یہ میرا فیصلہ غلط ہو
کہ میں کب تلک دل میں  دھڑکن تلاشوں

ممکن ہے یہ بھی تیری راہ تکتے
اپنی میں خالی یہ نظریں ہٹالوں
ممکن ہے یہ بھی تیرے راستوں میں
میں اپنی جبیں اپنی پلکیں بچھالوں

ممکن ہے یہ بھی تو آجائے واپس
ممکن ہے تجھ کو میں سینے لگالوں
ممکن ہے تیری جدائی میں جاناں
میں اپنی ہستی یہ دنیا جلادوں

سیَد کاشف نواز ممکن ہے۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔

Wednesday: 29/04/2020
09:00 PM