Nojoto: Largest Storytelling Platform

دین کے نفاذ کے لئےکچھ کئیے بغیر جنت البقیع میں مدف

دین کے نفاذ کے لئےکچھ کئیے بغیر جنت البقیع میں مدفن ہونے کو سعادت تو تصور کیا جا سکتا ہے لیکن یہ سعادت بخشش کی ضامن نہیں۔
اس کے لئے اللہ کا نظام نافذ کرنا ہو گا✔️۔ یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ کب کیسے اور کہاں مریں گے بس اللہ کے اصولوں پر کسی طور بھی سمجھوتا نہ کر لینا‼️

©Mehwish Alvi
  #upliftingDeen#directiontoyouth