Nojoto: Largest Storytelling Platform

جن آنکھوں میں سمندر ڈُوبتا ہے اُن آنکھوں سے کنارہ

جن آنکھوں میں سمندر ڈُوبتا ہے
اُن آنکھوں سے کنارہ کیوں کریں ہم ❤️

بہت سے کام ہیں کرنے کے صاحب
محبت پر گزارہ کیوں کریں ہم 🌹
~پیرزادہ سعد 🥀

©Saad Pirzada 🌟 My New Poetry #SaadPirzada #PirzadaSaad #Saadpirzadaonnojoto 
#Flower
جن آنکھوں میں سمندر ڈُوبتا ہے
اُن آنکھوں سے کنارہ کیوں کریں ہم ❤️

بہت سے کام ہیں کرنے کے صاحب
محبت پر گزارہ کیوں کریں ہم 🌹
~پیرزادہ سعد 🥀

©Saad Pirzada 🌟 My New Poetry #SaadPirzada #PirzadaSaad #Saadpirzadaonnojoto 
#Flower