کچھ دیر سادگی کے تصور سے ہٹ کے دیکھ🖤🥀 لکھا ہوا ورق ہوں مجھے پھر الٹ کے دیکھ🖤🥀 مانا کہ تجھ سے کوئی تعلق نہیں مگر 🖤🥀 اک بار دشمنوں کی طرح ہی پلٹ کے دیکھ🖤🥀 ©Asif offical #diary #shayri #urdu #poatry #Asif_official