Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہارا دل دکھانے کا نہیں تھا ارادہ میرا

تمہارا   دل   دکھانے   کا   نہیں  تھا  ارادہ  میرا 

تم    سے    جو   پیار    تھا    بہت   ذیادہ  میرا 

نجانے   میری   کس   بات  پہ  خفا   ہو  گئے تم 

تم  کبھی  نہیں  روٹھو  گے یہ تھا اندازہ میرا

آج  کم  کر  دیا  تمہارے سر پہ جو بوجھ تھا

آخر    تم  ہی   کیوں   بھگتو    خمیازہ   میرا

تمہیں یاد ہے اک بار تمہیں یہ کہا تھا میں نے

مر   جاؤں   گا   تم   بن   یہ  ہے  وعدہ   میرا

حیرت ہے ابھی بھی ناراض ہو تم ہم سے خالد

کاندھا  تو  دیتے  جاؤں  تیار  ہے جنازہ میرا #Love is die
تمہارا   دل   دکھانے   کا   نہیں  تھا  ارادہ  میرا 

تم    سے    جو   پیار    تھا    بہت   ذیادہ  میرا 

نجانے   میری   کس   بات  پہ  خفا   ہو  گئے تم 

تم  کبھی  نہیں  روٹھو  گے یہ تھا اندازہ میرا

آج  کم  کر  دیا  تمہارے سر پہ جو بوجھ تھا

آخر    تم  ہی   کیوں   بھگتو    خمیازہ   میرا

تمہیں یاد ہے اک بار تمہیں یہ کہا تھا میں نے

مر   جاؤں   گا   تم   بن   یہ  ہے  وعدہ   میرا

حیرت ہے ابھی بھی ناراض ہو تم ہم سے خالد

کاندھا  تو  دیتے  جاؤں  تیار  ہے جنازہ میرا #Love is die