Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری جدائی کا سفر بھی اچھا رہا اب میرے پاس کھونے ک

تیری جدائی کا سفر بھی اچھا رہا
اب میرے پاس کھونے کو کچھ نہیں رہا
اب میں آزاد پھر رہا ہوں اک آزاد پرندے کی طرح
اب تو میں یہ آزادی کا سفر بھی کھونے کو رہا
میری ساری زندگی اسی الجھن میں گزر گئی
اب تو میں موت کو بھی کھونے کو رہا

©Moon G
  #Teri Judia Ka Safer
samsonalwan9520

Moon G

New Creator

#Teri Judia Ka Safer

46 Views