Nojoto: Largest Storytelling Platform

چونکہ بقر عید کی آمد آمد ہے،اب ہر مذہبی تنظیم اپیل

چونکہ بقر عید کی آمد آمد ہے،اب ہر مذہبی تنظیم اپیل کرے گی کہ قربانی کی کھالیں ہم تک پہنچا کر ثواب حاصل کریں جبکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کھال ان کے وارثین تک پہنچانے میں کوئ خیر اور رضائے الہی نظر نہیں آتی کیونکہ جان جانے کا خدشہ ہے ہم نے تو مرنا ہی نہیں اور اللہ تو کرم کرنے والا ہے بے شک وہ کرم کرے اور نام نہاد مسلمانوں تم مکر کرو اور باز نہ آنا۔🤐💔
اگر اس ظلم کی شکایت نبی اکرم صہ کے سامنے کر دی گئ تو کہاں منہ چھپاو گے؟ کیسے اور کیونکر شفاعت کے طلبگار اور امید وار رہ جاو گے؟😭
کوفیوں کا رویہ اور حضرت صالح رضہ کی اونٹنی کا واقع ذہن نشین کر لو اور جاگ جاو،جت جاو🙏

تحریر:      مہوش علوی

©Mehwish Alvi
  #activism#intellectualuplifting