تم شکایت کرتے ہو اچھے لگتے ہو مجھے جب بس اپنا کہتے ہو اچھے لگتے ہو یہ پیار تمھارا یہ ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی ہاتھ سے میرے ہاتھ تمھارا جب اتنی فکر کرتے ہو سچ مانو اچھے لگتے ہو #nojoto #nojotourdu #lovepoetry #achelagteho #sathi #humsafar #haniairmiya