Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری اپنی لکھی غزل دل کی دھژکن کو چھوۓ اورترنم




میری اپنی لکھی غزل

دل کی دھژکن کو چھوۓ اورترنم کر دے
یادِ محبوب میرے ہونٹوں پے تبسم کردے
              رشتہ ٹوٹے نہ کبھی احباب سے میرا پا رب
            رکھ سلامت انہیں اور محفلِ انجم کر دے
مال و رولت کبھی مانگا نہ  یہ حسرت رکھی
بس دعا ہے کہ خدا ایمان مسلم کر دے       
                      نفرتون کے زہرآلود ہیں  بادل چھاۓ
                       مذہبی جھگڑے نہ دنیا  کو جہنم کر دے
بعد مرنے کے یہی آرزوے اسماء  ہوگی 
کوئی اس ہند کی مٹی سے تیمم کردے 


آمین




۔۔۔

©Jazbat ki Duniya
  baad marne ke yahi aarzoo  hogi #hind ki mitti # tayammum

baad marne ke yahi aarzoo hogi #Hind ki mitti # tayammum #شایری

286 Views