Nojoto: Largest Storytelling Platform

#hafiz تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر تمہارا ہ

تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر
تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے

تمہیں ملا کے جو دیکھتا ہوں تو ہے مکمل
وہ ایک دنیا جو دل بسانے کی سوچتا ہے

تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے تمہیں ملا کے جو دیکھتا ہوں تو ہے مکمل وہ ایک دنیا جو دل بسانے کی سوچتا ہے #hafiz #lovebeat

142 Views