Mirror آئینہ میرا چہرہ نہیں دکھاتا اب میرے نقوش سارے مٹ گئے ہیں خزاں کا موسم ہے کچھ اس طرح جیسے درخت سارے کٹ گئے ہیں ~آمنہ آئینہ۔۔۔🍁🍁 #Mirror #face #hide #Feeling #Broken