Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے مشکل سے کیا خطرہ علی ع کا نام کافی ہے, اجل کا

مجھے مشکل سے کیا خطرہ علی ع کا نام کافی ہے,
اجل کا روک دوں رستہ علی ع کا نام کافی ہے,
لحد میں یا علی کہہ کر اچانک میں جو اٹھ بیٹھا, 
فرشتوں نے کہا سوجا علی ع کا نام کافی ہے ..