Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم اپنی جاگتی آنکھوں میں خواب لے کے چلے وہ کیا سوا

ہم اپنی جاگتی آنکھوں میں خواب لے کے چلے
وہ کیا سوال تھے جن کے جواب لے کے چلے

یہ اور بات ہے کہ جگنو اسیر کر نہ سکے
ہتھیلیوں پے مگر آفتاب لے کے چلے #poetry #inzi
ہم اپنی جاگتی آنکھوں میں خواب لے کے چلے
وہ کیا سوال تھے جن کے جواب لے کے چلے

یہ اور بات ہے کہ جگنو اسیر کر نہ سکے
ہتھیلیوں پے مگر آفتاب لے کے چلے #poetry #inzi