Nojoto: Largest Storytelling Platform

اللہ کی مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلاؤگے تو ذلت و رسوا

اللہ کی مخلوق کے سامنے ہاتھ پھیلاؤگے تو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا،
جب بھی دل بے قرار ہو تو اللہ کے سامنے رات کی تاریکی میں ، خلوصِ دل کیساتھ رو کر اپنا مدعا بیان کرے اس امید کیساتھ  کہ وہی اللہ ہی سب کچھ دینے والا ہے ، پوری شدت سے آنسو بہا کر ان سے مانگو ، اللہ سب کچھ بغیر احسان جتائے دیگا ، مخلوق کے سامنے ذلت و رسوائی سے بچ جاؤگے کیونکہ رات کی تاریکی میں اللہ ہمیشہ اپنے نیک بندوں کی رضا کو دیکھ کر عطا کرتا ہے
فدا منصور #Allah #knows #all #leave #to #take #something #from #peoples