Nojoto: Largest Storytelling Platform

چھو کے جو تجھ کو آئے میں اس ہوا سے بات کرتی ہوں

چھو کے جو تجھ کو آئے 
میں اس ہوا سے بات کرتی ہوں
 تیرا حال دریافت کرتی ہوں 
میں ہوا سے باتیں کرتی ہوں 
اکیلے جب بھی ہوتی ہوں
 تجھ کو تصور میں لے کے ہوا
سے باتیں کرتی ہوں
دیوانگی جیسی محبت کرتی ہوں تجھ کو تصور میں لا کے ہوا سے باتیں کرتی ہوں diwangi
چھو کے جو تجھ کو آئے 
میں اس ہوا سے بات کرتی ہوں
 تیرا حال دریافت کرتی ہوں 
میں ہوا سے باتیں کرتی ہوں 
اکیلے جب بھی ہوتی ہوں
 تجھ کو تصور میں لے کے ہوا
سے باتیں کرتی ہوں
دیوانگی جیسی محبت کرتی ہوں تجھ کو تصور میں لا کے ہوا سے باتیں کرتی ہوں diwangi
rukhansari6614

rukh ansari

New Creator