Nojoto: Largest Storytelling Platform

انور شعور اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ خود

اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ 

خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ 

کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں 

اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ
salmanshaikh3844

S.F

Bronze Star
New Creator

اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہ خود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیں اختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ #Hope #SpanishLove #anwarshuoor

316 Views