Nojoto: Largest Storytelling Platform

بڑے ہی مکر سے عیّار نے توڑی ہے دیواریں بڑے ہی جبر

بڑے ہی مکر سے عیّار نے توڑی ہے دیواریں
بڑے ہی جبر سے ڈھائی چھت میرے گھر کی
کہ ظلم کا انجامِ آخر غرق ہونا ہے 
کوئی تاریخ بتادے انہیں فرعونِ مصر کی
رضوان خان ساحل
#آفرین فاطمہ

©Rizwan khan "Saahil" #BookLife
بڑے ہی مکر سے عیّار نے توڑی ہے دیواریں
بڑے ہی جبر سے ڈھائی چھت میرے گھر کی
کہ ظلم کا انجامِ آخر غرق ہونا ہے 
کوئی تاریخ بتادے انہیں فرعونِ مصر کی
رضوان خان ساحل
#آفرین فاطمہ

©Rizwan khan "Saahil" #BookLife