خود کو قید کر لیا تیری یادوں میں کر کے مقفل سارے دروازے تجھ پر صبا تاجر #اردوشاعری #قید #یاد #مقفل #دروازہ #urdupoetry #nojotourdu #urduadab #sabatajir' #صباتاجر #sabatajir