Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں محبت میں اداکاری کے جوھر نہیں دکھا سکتا اسے کہ

میں محبت میں اداکاری کے جوھر نہیں دکھا سکتا
اسے کہہ دو ممکن نہیں میں یہ رشتہ نہیں نبھا سکتا

سمندر میں پھینکا ہے مجھےاسنے کیچڑ  کی طرح
اور  کہتا  ہے  جا  میں  اب  تمہیں  نہیں  اٹھا  سکتا

اس کی  مسکراہٹیں میرا گھر  ویران  ہی کر  گئیں 
اورمیں ہوں کہ اسکی یادوں کا جنازہ نہیں اٹھاسکتا #nojotoghum
#nojotohijar
#nojotomuhabbatadhori
#khamoshiyan
#andhere
#nojototerebin
#nojotobemolzindagi
#bewafa