یہ دوری یہ فرقت کسےراس آتا ہے یہی دستوراجنبی شہرمیں بساآتاہے ملتاہے اس راہ میں پھروہ ہمنشیں بھی زخم پل بھرمیں جو برسوں کالگاآتاہے #تخیلات شرفی# ©MUFTI SHAHBAZ SHARFI QASMI #HappyRoseDay