سفر طویل ھے آؤ واپسی کے لیے اجاڑ رستے میں حسین خواب چند بو جائیں جو جا چکا لوٹنا اُس کا نا ممکن ملا ھے جو کیوں نہ اُسی کے ھو جائیں