Nojoto: Largest Storytelling Platform

سفر طویل ھے آؤ واپسی کے لیے اجاڑ رستے میں حسین خوا

سفر طویل ھے آؤ واپسی کے لیے
اجاڑ رستے میں حسین خواب چند بو جائیں
جو جا چکا لوٹنا اُس کا نا ممکن
ملا ھے جو کیوں نہ اُسی کے ھو جائیں
سفر طویل ھے آؤ واپسی کے لیے
اجاڑ رستے میں حسین خواب چند بو جائیں
جو جا چکا لوٹنا اُس کا نا ممکن
ملا ھے جو کیوں نہ اُسی کے ھو جائیں