Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم کرو عبادت اپنے بھگوان کی اور ہم کرین پوجا ا

تم کرو عبادت اپنے  بھگوان  کی 
اور ہم کرین پوجا  اپنے رحمان کی

لفظوں میں رکہا ہی کیا ہے بہلا
عظمت ہے تو صرف انسان کی 

گر تم نہین جانتے فلفسے مذہب کے تو
یاد رکہو مقصد ہے خدمت انسان کی 

سنو ! مت کیا کرو بات تم رام و رحیم کی
گر نہین  جانتے  اہمیت  تم  انسان  کی 

جسم کے گھر میں روح کا قیام  ہے عارضی
اٹھ نہ جائے یے جلدی قدر کرو اس مہمان کی Bhagat Sinhdhi's lines
تم کرو عبادت اپنے  بھگوان  کی 
اور ہم کرین پوجا  اپنے رحمان کی

لفظوں میں رکہا ہی کیا ہے بہلا
عظمت ہے تو صرف انسان کی 

گر تم نہین جانتے فلفسے مذہب کے تو
یاد رکہو مقصد ہے خدمت انسان کی 

سنو ! مت کیا کرو بات تم رام و رحیم کی
گر نہین  جانتے  اہمیت  تم  انسان  کی 

جسم کے گھر میں روح کا قیام  ہے عارضی
اٹھ نہ جائے یے جلدی قدر کرو اس مہمان کی Bhagat Sinhdhi's lines