Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں لکھوں غزل تو ہلا دوں سب کو، بس لفظ میں کہانی

میں لکھوں غزل تو ہلا دوں سب کو،

بس لفظ میں کہانی سنا دوں سب کو،

وہ جو کہتے ہیں کہ کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے،

آغازِ غزل سے پہلے ہی ہرا دوں سب کو،

مجھ کو فرصت ہی نہیں ملتی تیری یاد سے ورنہ،

دو گھڑی رو لوں تو دریا میں بہا دوں سب کو،

آج میں چپ ہوں کہ کوئی تیرا نام جان نہ لے،

بے وفا نہیں جو تیرا نام بتا دوں سب کو،

تم یہ جان لو کہ میں بن چکی  ہوں جلتا ہوا سورج،

مجھ سے دور ہی رہو ایسا نہ ہو جلا دوں سب کو۔💔 #Areeba😊