Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل کے دکھنے دکھانے سے کیا فائدہ ہمیں اس زمانے سے ک

دل کے دکھنے دکھانے سے کیا فائدہ
ہمیں اس زمانے سے کیا فائدہ
محبت کی ہے نبھاو بھی اسکو
یو ہی باتیں بنانے سے کیا فائدہ
تم نے جن کو بھی پرکھا نہ ہو سکے تمہارے
پھر ہمیں آزمانے سے کیا فائدہ

مشرف برہانپوری

©Musharraf Burhanpuri 
  #musharrafburhanpuri
#Adabilehja
#classicalpoetry