Nojoto: Largest Storytelling Platform

Night sms quotes messages in hindi وجودِ خلق سے ہ

Night sms quotes messages in hindi  وجودِ خلق سے ہے وجودِ خالق 
لیکن مٹی سے بنا بھی کیا فضیلت رکھتا ہے 
کہیں ڈھونڈتا ہے سجدون میں 
کہیں پتھر پر ایمان رکھتا ہے 

اختلاف بھی لاکھوں ہیں دونوں کے درمیاں 
مذھب تو امن پر بھروسہ رکھتا ہے 
اگر فضیلت کا معیار ہے تقویٰ 
پھر کوں مرتبہ رکھتا ہے
 
جو کہتے ہیں مٹی میں طاقت کیا 
بھلا ہاتھ تیرا کیا طاقت رکھتا ہے 
اگر عمل و اعمال کا ہے سوال 
کیا خبر کون جہنم و جنت میں مقام رکھتا ہے 

مٹی سے بنا ہوگا اک دن مٹی 
انسان کیا جلنے اور قبر میں فرق رکھتا ہے 
کؔبیر اب کہہ دو کہ میرا کہا غلط 
کہہ دو کہ خدا فرق رکھتا ہے








i

©Kabeer Kumar(Sparkler) Nazam Insan Aur Khuda
Shayar Kabeer Motwani
Night sms quotes messages in hindi  وجودِ خلق سے ہے وجودِ خالق 
لیکن مٹی سے بنا بھی کیا فضیلت رکھتا ہے 
کہیں ڈھونڈتا ہے سجدون میں 
کہیں پتھر پر ایمان رکھتا ہے 

اختلاف بھی لاکھوں ہیں دونوں کے درمیاں 
مذھب تو امن پر بھروسہ رکھتا ہے 
اگر فضیلت کا معیار ہے تقویٰ 
پھر کوں مرتبہ رکھتا ہے
 
جو کہتے ہیں مٹی میں طاقت کیا 
بھلا ہاتھ تیرا کیا طاقت رکھتا ہے 
اگر عمل و اعمال کا ہے سوال 
کیا خبر کون جہنم و جنت میں مقام رکھتا ہے 

مٹی سے بنا ہوگا اک دن مٹی 
انسان کیا جلنے اور قبر میں فرق رکھتا ہے 
کؔبیر اب کہہ دو کہ میرا کہا غلط 
کہہ دو کہ خدا فرق رکھتا ہے








i

©Kabeer Kumar(Sparkler) Nazam Insan Aur Khuda
Shayar Kabeer Motwani