Nojoto: Largest Storytelling Platform

اڑنے دے ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں غالب جو تیرے ا

اڑنے دے ان پرندوں کو آزاد فضاؤں میں غالب
جو تیرے اپنے ہوں گے لوٹ آئیں گے کسی روز 

نہ رکھ اُمید وفا کسی پرندے سے اقبال
جب پر نکل آتے ہیں تو اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں 

زبردستی کی قید میں پرندے ٹک نہیں سکتے *ثنا*
ملے ان کو اگر خوشی کانٹوں پہ بھی اپنا آشیانہ بنا لیتے ہیں

©Bezuban Sana @bezuban_sana
#like #share #comment
#followup #support

#Butterfly

abidakhatoon4100

Bezuban Sana

Bronze Star
New Creator