Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر آپ دنیا دار ہو جائیں گے تو دنیا داروں کا گروہ

اگر آپ دنیا دار ہو جائیں گے تو دنیا داروں 
کا گروہ مل جاۓ گا ،کافروں کا گروہ مل جاۓ گا ۔
اگر آپ میز پر تاش کے پتے رکھ دیں تو کچھ دیر
 بعد سارے کھیلنے والے آجائیں گے ۔جیسے انسان
 آپ ہیں ،آپ کو ویسے انسان مل جایئں گے ۔
اگر آپ فقیر ہیں تو آپ کو فقیر ملیں گے 
حضرت واصف علی واصف رح

imranwahid1048

Imran Wahid

New Creator