Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہیں مبارک ہوں سرخ سیجیں؛کھنکتے کنگن سنورتا آنچل

یتیم لڑکی کی چُوڑیوں میں تمہارا چھلّا پڑا رہے گا
📃نبیر سیّد #// New shairi