کبھی کسی سے بھی ذکر جدائی مت کرنا ان آنسوؤں کو کبھی روشنائی مت کرنا جہاں سے جی نہ لگے تم وہیں سے بچھڑ جانا مگر خدا کے لیے بے وفائی مت کرنا زخمی پرندہ 🕊 ' ©zakhmi parinda #اردو_ادب #شاعری # #Love