Nojoto: Largest Storytelling Platform

آو عشق کا یہاں دربار لگا ہے علي

آو  عشق    کا    یہاں    دربار   لگا    ہے 
علي   کے  عشق   میں    فناء    ہوا   ہے 

یہ   مختصر   سی    کتاب    میں    کہانی    تھی
پڑھتے   ہو   ایسے   لگتا   ہے   گناہ   ہوا   ہے 


— فناء  في   علي   :  شوكت   بڈگامی

©Shaukat Alee
  #IamPoetSB #nojohindi #NojoLove #nojotaquotes #nojotashayari #poetclub